شہبازشریف کے بعدوفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق ،پرویز ملک کی بھی پاکستان سے روانگی کی تیاریاں،فیملیز بھی ہمراہ ہیں
لاہور (این این آئی) وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق اور پرویز ملک آج (جمعرات) سعودی عرب روانہ ہونگے۔ بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیرتجارت پرویز ملک اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اپنی اہلیہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہونگے جہاں قیام کے دوران مختلف شخصیا ت سے ملاقاتیں… Continue 23reading شہبازشریف کے بعدوفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق ،پرویز ملک کی بھی پاکستان سے روانگی کی تیاریاں،فیملیز بھی ہمراہ ہیں











































