پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

لندن فلیٹس ریفرنس :نواز شریف نے بھی ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن)لندن فلیٹس ریفرنس کیس میں دو غیر ملکی گواہوں کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کا احتساب عدالت کا 2فروری کا حکم نامہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے، درخواست میں جج احتساب عدالت ،چیئرمین نیب اوروفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ احتساب عدالت نے ویڈیو لنک کے ذریعے گواہوں کے بیان ریکارڈ کرانے کے حوالے سے جو حکم دیا،ہائی کورٹ احتساب عدالت کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دے، یاد رہے کہ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے بھی فیصلے کوچیلنج کررکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…