اسلام آبادمیں معروف صحافی قاتلانہ حملہ، چاقوؤں کے وار،ڈرائیور سمیت شدیدزخمی،ہسپتال منتقل
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے زیرو پوائنٹ میں نامعلوم افراد نے چاقو کے وار کرکے اخبار ’دی نیوز‘ کے رپورٹر احمد نورانی اور ان کے ڈرائیور کو زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے اردو یونیورسٹی کے قریب احمد نورانی اور ان کے ڈرائیور پر چاقو سے وار کیے، جس… Continue 23reading اسلام آبادمیں معروف صحافی قاتلانہ حملہ، چاقوؤں کے وار،ڈرائیور سمیت شدیدزخمی،ہسپتال منتقل