حافظ آباد،خاتون نے خاوند کو مارنے کے بعد لاش بوری میں ڈال کر نہر میں پھینک دی،لرزہ خیزانکشافات
حافظ آباد(آئی این پی )حافظ آباد کے نواحی گاؤں ونی میں خاتون نے اپنے خاوند کو زہر دیکر جان سے مارنے کے بعد اسکی لاش بوری میں بند کر کے قادر آباد نہر میں پھینک دی۔پولیس نے خاتون سمیت اسکے تین رشتہ داروں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں ونی کی رہائشی شگفتہ… Continue 23reading حافظ آباد،خاتون نے خاوند کو مارنے کے بعد لاش بوری میں ڈال کر نہر میں پھینک دی،لرزہ خیزانکشافات