منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں رشوت لیکر شعیب شیخ کو بری کرنے والا ایڈیشنل سیشن جج برطرف ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں رشوت لیکر شعیب شیخ کو بری کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج کو برطرف کردیا گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ایڈیشنل سیشن جج کو شوکاز نوٹس جاری کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا تھا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو رکنی کمیٹی بنائی جو جسٹس شوکت صدیقی اور جسٹس محسن کیانی پر مشتمل تھی، دورکنی کمیٹی کی سفارش

پر چیف جسٹس نے جج کو معطل کر کے تحقیقات کر کے الزامات کی انکوائری شروع کی ۔دورکنی ججز کمیٹی کی تحقیقات کے دوران سابق ایڈیشنل سیشن جج پرویز القادر میمن نے شعیب شیخ کی رہائی کے بدلے 50لاکھ روپے رشوت لینے کا اعتراف کیا تھا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقات کے بعد ایڈیشنل سیشن جج کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار جواد حسن عباسی نے ان کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…