بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی سیاسی میدان میں دھماکہ خیز انٹری، کن دو حلقوں سے انتخاب لڑیں گی،پیپلزپارٹی کی قیادت نے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی نے بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو لیاری یا ٹنڈوالہیار سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی پی پی قیادت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آصفہ بھٹو لیاری یا ٹنڈوالہیار سے انتخاب لڑیں گی۔ آصفہ بھٹو اگلے ماہ تین فروری کو 25 سال کی… Continue 23reading بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی سیاسی میدان میں دھماکہ خیز انٹری، کن دو حلقوں سے انتخاب لڑیں گی،پیپلزپارٹی کی قیادت نے بڑا فیصلہ کرلیا











































