بس بہت ہو گیا، زینب کے قاتل کی گرفتاری کیلئے آرمی چیف کا خصوصی حکم ، آئی ایس آئی اور ایم آئی کی ٹیمیں میدان میں آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قصور میں ننھی مقتولہ زینب کو قتل ہوئے کئی روز گزر چکے ہیں جبکہ قاتل کی گرفتاری کیلئے تاحال کوئی پیشرفت سامنے نہیں آسکی۔ مقتولہ کے والد محمد امین انصاری اپنی بیٹی کے قاتل کی گرفتاری کے حوالے سے فکر مند دکھائی دیتے ہیں انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب… Continue 23reading بس بہت ہو گیا، زینب کے قاتل کی گرفتاری کیلئے آرمی چیف کا خصوصی حکم ، آئی ایس آئی اور ایم آئی کی ٹیمیں میدان میں آگئیں











































