پنجاب میں لرزہ خیز واقعہ اوباش نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کے ہاتھ پاؤں باندھ کر پٹرول چھڑک کرآ گ لگا دی
منڈی بہاؤ الدین (مانیٹرنگ ڈیسک) پھالیہ کے نواحی گاں پنڈی کالو میں اوباش نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کے ہاتھ پاؤں باندھ کر پٹرول چھڑک کرآ گ لگا دی ، چیخ و پکار سن کر اہل محلہ موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے آگ بجھائی اور پولیس کی مدد سے لڑکی کو تشویشناک… Continue 23reading پنجاب میں لرزہ خیز واقعہ اوباش نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کے ہاتھ پاؤں باندھ کر پٹرول چھڑک کرآ گ لگا دی