پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ اگر آئندہ الیکشن جیت گئی تو وزیراعظم شہباز شریف نہیں بلکہ کون ہو گا؟ نواز شریف نے بڑا سیاسی دھماکہ کر دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف شہباز شریف کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے پچھلے دنوں عندیہ دیا تھا کہ ن لیگ کے

آئندہ وزیراعظم کے امیدوار شہباز شریف ہیں مگر اب میں آپ کو بریکنگ نیوز دیتا دلوں کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ نواز شریف شہباز شریف کو وزیراعظم بنائیں۔ نواز شریف خود وزیراعظم بنیں گے اور اگر وہ نہ بن سکے تو ن لیگ کی وزیراعظم کی امیدوار مریم نواز ہونگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…