اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

علینا قتل کیس،سگی بہن نے ہی اپنی بہن کے گلے پر چھری چلائی،کیس کا عبوری چالان منظور ،مقتولہ کی بہن علوینہ اور اس کے منگیتر مظہر کو مرکزی ملزم قراردیدیاگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے علینہ قتل کیس کا عبوری چالان منظور کرتے ہوئے سماعت 16جنوری تک ملتوی کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں علینہ قتل کیس کی سماعت میں تفتیشی افسر کی جانب سے کیس کا عبوری چالان عدالت میں پیش کیا گیا۔ذرائع کے مطابق عبوری چالان میں 4 ملزمان کو نامزداور پڑوسیوں سمیت 16 افراد گواہان کی فہرست میں

شامل ہیں جبکہ چالان میں مقتولہ کی بہن علوینہ اور اس کے منگیتر مظہر کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا، دیگر 2 ملزمان سگے بھائیوں عباس اور حسن پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔چالان کے مطابق مقتولہ کی بہن علوینہ اور اس کا منگیتر اعتراف جرم کرچکے ہیں، ملزمہ علوینہ نے اپنی بہن کے گلے پر چھری چلائی تھی اورملزمہ علوینہ نے پہلے واقعے کو ڈکیتی کا نام دینے کی کوشش کی تھی۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…