پاکستان ریلوے میں انقلاب ،کھوکھے پر بھی ٹکٹ بک کروانے کی سہولت دستیاب
لاہور ( این این آئی) ریلوے ای کامرس کے ذریعے ریونیو حاصل کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا ادارہ بن گیا،پاکستان ریلوے نے انٹرنیٹ کے ذریعے ایک دن میں ایک کروڑ روپے کی ٹکٹیں فروخت کرنے کا ٹارگٹ حاصل کر لیا۔ وفاقی وزیر سعد رفیق کی چیئرپرسن مسز پروین آغا، سی ای او محمد… Continue 23reading پاکستان ریلوے میں انقلاب ،کھوکھے پر بھی ٹکٹ بک کروانے کی سہولت دستیاب











































