سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 410 کلو میٹر رہ گیا
کراچی(این این آئی)سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 410کلو میٹر رہ گیا جس کے باعث شہر میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگی ہیں اور بعض مقامات مٹی کا طوفان بھی آیا، ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے حفاظتی دستے بھی تیار ہیں۔محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے حوالے سے 16واں… Continue 23reading سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 410 کلو میٹر رہ گیا