جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

ہوا کی ایک اور بیٹی غیرت گردی کی بھینٹ چڑھ گئی

datetime 26  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حجرہ شاہ مقیم ( این این آئی)حجرہ شاہ مقیم میں حوا کی بیٹی غیرت کے نام پر قتل، شکی خاوند نے جواں سالہ بیوی کو گولیاں مار دیں ملزم فرار ہو گیا، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گائوں بونگی پولو میں شعبان نامی خاوند نے اپنی 22سالہ بیوی اقصی بی بی کو صبح سویرے سر میں گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا،اہل علاقہ نے واردات کو ناجائز تعلقات کا شاخسانہ قرار دیا ہے جسکی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی دیپال پور اور ایس ایچ او تھانہ حجرہ شاہ مقیم موقع پر پہنچ گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی جبکہ قاتل کی تلاش کے لیے چھاپہ مارٹیمیں روانہ کر دی گئیں،این این آئی ذرائع کے مطابق دونوں میاں میاں بیوی میں ناچاکی کا سلسلہ جاری تھا جس کی وجہ سے افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…