اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

شیر افضل نے بیرسٹر گوہر کو گلے لگا لیا، اختلافات کی تردید کردی

datetime 24  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت بیرسٹر گوہر علی خان کے پاس پہنچ گئے اور ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو بیان میں شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ میرے اور بیرسٹر گوہر کے درمیان مخالفت اور شوکاز کی باتیں ہورہی ہیں، بیرسٹر گوہر کے ساتھ میرا تعلق سالوں پرانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیرسٹر گوہر کا بطور چیئرمین میں تائید کنندہ تھا، آج بیرسٹر گوہر کوگلے لگایا ہے، میں نے پوری قیادت کے بارے میں مؤقف دیا تھا اور بیرسٹر گوہر کی نااہلی کا لفظ نہیں کہا۔ان کا مزید کہنا تھاکہ پی ٹی آئی ورکرز کو بتانا چاہتا ہوں ہمارے درمیان کوئی اختلاف نہیں، بیرسٹر گوہر آنے والے وقت میں بھی تحریک انصاف کے چیئرمین رہیں گے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ پاکستان تحریک انصاف نے آپسی اختلاف میں نہیں پڑنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…