جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نامزدوزیر اعلیٰ کے پی انتخاب،علی امین گنڈاپور کا آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ

datetime 26  فروری‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی کے خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کے مطابق علی امین گنڈا پور نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی، وہ اس وقت آزاد امیدوار ہیں۔

انہوں نے کہاکہ علی امین گنڈا پور وزیر اعلیٰ کا انتخاب آزاد حیثیت سے لڑیں گے، انہوں نے انٹرا پارٹی الیکشن میں صوبائی صدارت کیلئے بھی کاغذات جمع کرا دئیے ہیں۔شوکت یوسف زئی نے کہاکہ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد علی امین انٹرا پارٹی الیکشن نہیں لڑ سکتے اس لیے وہ اس میں شامل نہیں ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…