پاکستان کی معروف سیاسی شخصیت پر قاتلانہ حملہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما علی مدد جتک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر گاڑی میں جا رہے تھے کہ مخالف گروپ نے فائرنگ کردی جس میں وہ بال بال بچ گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع… Continue 23reading پاکستان کی معروف سیاسی شخصیت پر قاتلانہ حملہ











































