خدا کرے اس دفعہ عمرا ن کی شادی نبھ جائے کیونکہ وہ ایک بات پر ٹھہرنے والا نہیں، رانا تنویر
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے عمران خان کو غیر سنجیدہ انسان قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہلے عمران خان شادی کرتا ہے پھر چھپاتا ہے اور پھر عوام کے سامنے لاتا ہے اللہ کرے اس مرتبہ شادی کے معاملے پر ٹھہر جائے ۔ عمران خان کی تیسری شادی کے… Continue 23reading خدا کرے اس دفعہ عمرا ن کی شادی نبھ جائے کیونکہ وہ ایک بات پر ٹھہرنے والا نہیں، رانا تنویر









































