کراچی میں ہوائی فائرنگ کرنے اور پولیس کو گرفتاری کا چیلنج کرنے والے عدنان پاشا کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ سوچابھی نہ ہوگا، حیرت انگیزانکشافات
کراچی(این این آئی)راچی میں شارع فیصل پر ہوائی فائرنگ کر کے گرفتاری کا چیلنج کرنے والے عدنان پاشا کوگرفتارکرلیاگیاہے ،ذرائع کے مطابق عدنان پاشا کو جامعہ کراچی کے قریب سے رینجرز نے گرفتارکیاہے،تاہم گرفتاری کے بارے میں پولیس لاعلم ہے۔ پولیس کے مطابق عدنان پاشا کی گرفتاری کے لئے کوششیں جاری ہیں ۔ ذرائع کے… Continue 23reading کراچی میں ہوائی فائرنگ کرنے اور پولیس کو گرفتاری کا چیلنج کرنے والے عدنان پاشا کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ سوچابھی نہ ہوگا، حیرت انگیزانکشافات











































