جنوری2018ء میں بچوں اور خواتین کے اغوا کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ،انتہائی شرمناک اعداد و شمار سامنے آگئے
کراچی (این این آئی)کراچی سمیت ملک بھر میں بچوں اور خواتین کی وارداتیں بڑھ گئی ہیں جس کے باعث عدالتوں میں بھی ان وارداتوں کے مقدمات کی بھرمار ہوگئی ہے، اطلاعات کے مطابق جنوری میں خواتین، بچوں کے اغوا کی وارداتوں میں بھی حیرتناک اضافہ ہونے کے بعد کراچی بھر کی عدالتوں میں بھی ان… Continue 23reading جنوری2018ء میں بچوں اور خواتین کے اغوا کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ،انتہائی شرمناک اعداد و شمار سامنے آگئے