ٗسائبر کرائمز برانچ نے مالاکنڈ کے علاقہ بٹ خیلہ سے چائلڈ پورنوگرافر کو گرفتار کرلیا
پشاور،کراچی (این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائمز برانچ نے مالاکنڈ کے علاقہ بٹ خیلہ سے چائلڈ پورنوگرافر کو گرفتار کرلیا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم نے سوشل میڈیا پر خود کو خاتون ظاہر کرکے جعلی اکاؤنٹ بنایا تھا۔ملزم دوستی کے ذریعے بچوں کی تصاویر اور وڈیوز حاصل کرتا… Continue 23reading ٗسائبر کرائمز برانچ نے مالاکنڈ کے علاقہ بٹ خیلہ سے چائلڈ پورنوگرافر کو گرفتار کرلیا