قرضوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، موجودہ حکومت نے صرف ایک سال میں کتنے ارب ڈالر قرضہ لیا؟؟ رقم اتنی زیادہ کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سال کے دوران پاکستان کے بیرو نی قرضوں میں13ارب 13کروڑ ڈالر کا اضا فہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ذمے بیرونی قرضے 89ارب ڈالر ہو گئے۔مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضے گذشتہ سال کے دوران 13ارب 13کروڑ ڈالر کے اضافے کے ساتھ 89ارب ڈالر ہو… Continue 23reading قرضوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، موجودہ حکومت نے صرف ایک سال میں کتنے ارب ڈالر قرضہ لیا؟؟ رقم اتنی زیادہ کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ











































