عمران خان کہتے ہیں شریف فیملی کو نیب ریفرنسز میں سزا ہوگی ٗ صحافی کے سوال پر مریم نواز نے بڑا ’’سوال‘‘ اُٹھادیا، حیرت انگیزجواب
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نیب ریفرنسز میں نوازشریف کو سزا ہونے سے متعلق عمران خان کے بیان پر کہا ہے کہ ان کوکس نے بتایا ہے عدالت ہمارے خلاف فیصلہ دیگی؟ ان کو ایسی خبریں کون دیتا ہے ؟۔ منگل کو احتساب عدالت میں پیشی کے… Continue 23reading عمران خان کہتے ہیں شریف فیملی کو نیب ریفرنسز میں سزا ہوگی ٗ صحافی کے سوال پر مریم نواز نے بڑا ’’سوال‘‘ اُٹھادیا، حیرت انگیزجواب