چوہدری نثار کا وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے رابطہ دونوں کے درمیان کیا طے پا گیا، معاملات نیا رخ اختیار کر گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار اور شہباز شریف میں ٹیلفونک رابطہ، سابق وزیرداخلہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ن لیگ کا قائم مقام صدر بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے ملاقات کا عندیہ بھی دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے انہیں پارٹی کا… Continue 23reading چوہدری نثار کا وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے رابطہ دونوں کے درمیان کیا طے پا گیا، معاملات نیا رخ اختیار کر گئے











































