اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؛عمران خان بھڑک اٹھے

datetime 1  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ حکومت کیلیے شرم کا مقام ہے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

ہونے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ قیمتوں میں اضافہ عوام پرٹیکس بوجھ بڑھانے کی کوشش ہے،حکومت طاقتور طبقوں سے ٹیکس نہیں لے رہی،شریفوں کومنی لانڈرنگ کے ذریعے وسائل لوٹنے کی کھلی چھوٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…