فیصل آباد ،مقامی عدالت نے عمران خان پر جوتا پھینکنے کی کوشش کرنیوالے ملزم کی درخواست ضمانت منظور ،عدالت سے باہر نکلنے پر تحریک انصاف کے وکیل نے ’’بدلہ‘‘ لے لیا
فیصل آباد (این این آئی) فیصل آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر جوتا پھینکنے کی کوشش کرنیوالے ملزم مرزا رمضان کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کو پچاس ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading فیصل آباد ،مقامی عدالت نے عمران خان پر جوتا پھینکنے کی کوشش کرنیوالے ملزم کی درخواست ضمانت منظور ،عدالت سے باہر نکلنے پر تحریک انصاف کے وکیل نے ’’بدلہ‘‘ لے لیا











































