بیٹا والد کو گھر سے کیسے نکال سکتا ؟ دوسری شادی کرنا گناہ تو نہیں،سپریم کورٹ
اسلام آ باد(این این آئی)سپریم کورٹ کے ججز نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ بیٹا والد کو گھر سے کیسے نکال سکتا ہے؟ دوسری شادی کرنا گناہ تو نہیں۔جمعہ کوجسٹس ہاشم کاکڑ سربراہی میں 3رکنی بینچ نے والد کے ساتھ بیٹا بیٹی کے لڑائی جھگڑے کے کیس کی سماعت کی، جس… Continue 23reading بیٹا والد کو گھر سے کیسے نکال سکتا ؟ دوسری شادی کرنا گناہ تو نہیں،سپریم کورٹ











































