آزادکشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے ایمبولینس کو روک لیا، مریض جاں بحق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے بٹل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے ایمبولینس کو روک دیا، نتیجتاً گاڑی میں موجود مریض محمد صادق بروقت اسپتال نہ پہنچ سکا اور جان کی بازی ہار گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مظفرآباد میں مسلم کانفرنس کی امن ریلی پر بھی… Continue 23reading آزادکشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے ایمبولینس کو روک لیا، مریض جاں بحق








































