زینب قتل کیس میں گرفتار شخص نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس کے سلسلے میں کئی افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا گیا تھا انہی میں سے ایک مقامی پیر بھی تھے جن کو ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے لے جایا گیا تھا جس کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس نے اپنے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی… Continue 23reading زینب قتل کیس میں گرفتار شخص نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی