لودھراں الیکشن جیتتے ہی نواز شریف کے تیور بدل گئے احتساب عدالت پیشی کے بعد ججز سے کیا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب کے نام پر انتقام کا جواب عوام نے دیدیا، لودھراں کا الیکشن جیتتے ہی نواز شریف کے تیور بدل گئے، احتساب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو، ایک بار پھر اپنے خلاف مقدمات کو انتقام قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے آج احتساب عدالت میں پیشی… Continue 23reading لودھراں الیکشن جیتتے ہی نواز شریف کے تیور بدل گئے احتساب عدالت پیشی کے بعد ججز سے کیا مطالبہ کر دیا