بڑی مخالف جماعت کو زبردست جھٹکا، پاکستانی سیاست کا بڑانام ن لیگ میں شامل ہو گیا،نواز شریف خوشی سے نہال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشاہد حسین سید ق لیگ چھوڑ کر ن لیگ میں شامل، سینیٹر شپ سے بھی استعفیٰ دیدیا، سینیٹ سیکرٹریٹ نے استعفیٰ ملنے کی تصدیق کر دی، ن لیگ کے ٹکٹ سے سینٹ کا الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مشاہد حسین سید ق لیگ چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں۔ انہوں… Continue 23reading بڑی مخالف جماعت کو زبردست جھٹکا، پاکستانی سیاست کا بڑانام ن لیگ میں شامل ہو گیا،نواز شریف خوشی سے نہال