شکاری باپ نے خرگوش سمجھ کر جوان بیٹے کو مارڈالا،افسوسناک واقعہ کیسے پیش آیا،جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں افسوسناک واقعہ ، سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں شکاری باپ کے ہاتھوں خرگوش کے بجائے جوان بیٹا مارا گیا۔ خون میں لت پت لاش دیکھ کر شکاری باپ ہوش و حواس کھو بیٹھا۔نجی ٹی وی کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے ریحان آباد کا دکاندار عرفان اپنے جوان بیٹے رضوان کے… Continue 23reading شکاری باپ نے خرگوش سمجھ کر جوان بیٹے کو مارڈالا،افسوسناک واقعہ کیسے پیش آیا،جانئے