پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’بڑے اسکینڈل میں نام سامنے آگیا‘‘ جہانگیر ترین کے بعد کون سا سینئر رہنما نااہل ہونےوالا ہے سینئر صحافی نے حیرت انگیز انکشافات کرتے ہوئے بڑی خبر سنادی

datetime 16  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’بڑے اسکینڈل میں نام سامنے آگیا‘‘،جہانگیر ترین کے بعد کون سا سینئر رہنما نااہل ہونےوالا ہے ،سینئر صحافی نے حیرت انگیز انکشافات کرتے ہوئے بڑی خبر سنادی ،معروف و سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس عظمت سعید شیخ ای او بی آئی کی کی سماعت کر رہے ہیں ۔ ای بی او آئی میں 40بلین کا نوٹس سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری لے چکے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و اینکر پرسن روف کلاسرا نے اپنے ایک پروگرام میں کہا ہے کہ ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق ای او بی آئی کیس 32ملزمان کیخلاف درج ہوا جس میں 7کو اشتہاری قرار دیا گیا ۔ اس فہرست میں ایک نام پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کا بھی شامل ہے ۔ علیم خان اس کیس میں ایک بڑے نام کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں ۔ جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے اس وقت اپنی ضمانت کروائی ہوئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…