جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’قصور کے بعد گجرانوالہ میں پورنو گرافی کا منظم گروہ گرفتار ‘‘ لڑکیوں کیساتھ زیادتی کی ویڈیو بناکر کتنے میں بیچی جاتیں رہیں ؟ ملزمان کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک ، آئی این پی ) گوجرانوالہ میں لڑکیوں سے زیادتی اور ان کی ویڈیوز بنائے جانے کے انکشاف کے بعد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث ملزمان راشد اور طارق شاہ کوہلو والا کے علاقے میں کم عمر لڑکیوں سے زیادتی کے دوران ان کی ویڈیو بناتے تھے اور بعدازاں انہیں فروخت کردیتے تھے۔ ملزم راشد کی کوہلو والا بازار میں ویڈیو فلموں کی دکان بھی ہے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ تھانہ صدر میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا

جبکہ متاثرہ لڑکیوں کے اہلخانہ نے اب تک مقدمہ درج نہیں کروایا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے سی سی ٹی وی کیمرہ، ایل سی ڈی اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث ملزمان راشد اور طارق شاہ کوہلو والا کے علاقے میں کم عمر لڑکیوں سے زیادتی کے دوران ان کی ویڈیو بناتے تھے اور بعدازاں انہیں فروخت کردیتے تھے۔پولیس کے مطابق ملزم راشد کی کوہلو والا بازار میں ویڈیو فلموں کی دکان بھی ہے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ تھانہ صدر میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا جبکہ متاثرہ لڑکیوں کے اہلخانہ نے اب تک مقدمہ درج نہیں کروایا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے سی سی ٹی وی کیمرہ، ایل سی ڈی اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔دوسری جانب کوہلو والہ میں اہل علاقہ نے واقعے پر احتجاج کیا اور تاجروں نے احتجاجاً دکانیں بند کردیں۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ملزمان کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے۔یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب گذشتہ روز کراچی پولیس نے لڑکیوں کو محبت اور نوکری کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے گروہ کو گرفتار کیا۔چار لڑکوں پر مشتمل یہ گروہ لڑکیوں کو محبت یا نوکری کا جھانسہ دے کر اعتماد میں لیتا اور پھر انہیں زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔اس سے قبل بھی ملک کے مختلف علاقوں خصوصاً پنجاب میں کم عمر بچوں سے زیادتی اور ان کی ویڈیوز بنانے کے واقعات سامنے آچکے ہیں۔
سٹری عدالت میں پیش کی گئی اور انہیں عدالتی ریکار

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…