منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

’’مریم نواز اور نواز شریف نے جادو ٹونے کا سہار ا لینا شروع کر دیا ‘‘ احتساب عدالت میں ایسا کیا واقعہ ہوا کہ واجد ضیا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے ذہنی طور پر منتشر ہو گئے ، وہاں موجود صحافیوں نے سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی کو کیا کرتے ہوئے دیکھا ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )’’مریم نواز اور نواز شریف نے جادو ٹونے کا سہار ا لینا شروع کر دیا ‘‘احتساب عدالت میں ایسا کیا واقعہ ہوا کہ واجد ضیا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے ذہنی طور پر منتشر ہو گئے ، وہاں موجود صحافیوں نے سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی کو کیا کرتے ہوئے دیکھا ، حیرت انگیز انکشافات ۔معروف تجزیہ نگار صابر شاکر نے انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز اور میاں نواز شریف نے بنگالی جادگروں سے رابطہ کیا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کیخلاف احتساب عدالت میں مقدمات مکمل ہونے والے ہیں ۔ واجد ضیا کا بیان ریکارڈ ہو رہا ہے ۔ صابر شاکر نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مطابق مریم نواز اور ونواز شریف کا بنگال کے جادوگروں سے رابطہ ہوا ہے انہوں جادگروں سے کچھ ٹوٹکے سیکھے ہیں جنہیں عام لفظ میںجادو ٹونا کرنا کہا جاتا ہے ۔ جادگروں نے میاں نواز شریف اور مریم نواز کو ہدایت کی ہے کہ آپ جب کمرہ عدالت میں رہتے ہوئے یہ جادو ٹونا پڑھتے ہوئے پھونکیں مارنی ہیں ۔ کمرہ عدالت میں میڈیا کے کچھ نمائندوں نے محسوس بھی کیا ہے کہ مریم نوا زاور نواز شریف کچھ کر رہے ہیں ۔ یہ واقعتاً فوقتاً کچھ پڑھ رہے ہیں واجد ضیا اور جج صاحبان کی طرف پھونکیں بھی مار رہے تھے تاکہ یہ ذہنی طور پر منتشر ہو جائیں ۔ صابر شاکر کا کہنا تھا میاں نوا ز شریف نے پانامہ کیس دوران بھی بنگالی جادوگروں سے رابطہ کیا اور ان کیساتھ لاہور میں ملاقاتیں بھی کیں ۔ جبکہ شہباز شریف نے جادوگروں سے رابطہ کرتے ہوئے کہا کہ ان سے ہماری جان چھڑائیں ہماری کامیابی نہیں ہو رہی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…