عدالت سہولت کاروں کا پتہ لگا کر رہے گی ، ٗچیف جسٹس ثاقب نثار کی راؤ انوار کو ایک اور بڑی پیشکش ،انتباہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں جعلی پولیس مقابلے کے دوران قتل کیے جانے والے نقیب اللہ محسود سے متعلق از خود نوٹس کیس میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے کہ عدالت یہ جان کر ہی رہے گی کہ راؤ انوار کے سہولت کار کون لوگ ہیں… Continue 23reading عدالت سہولت کاروں کا پتہ لگا کر رہے گی ، ٗچیف جسٹس ثاقب نثار کی راؤ انوار کو ایک اور بڑی پیشکش ،انتباہ کردیا











































