درباری افسروں کو بچانے کے لئے نیب پر دبائو ڈالا جارہا ہے، فواد چوہدری
لاہور (ا ین این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ درباری افسروں کو بچانے کے لئے قومی احتساب بیورو (نیب ) پر دبائو ڈالا جارہا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ افسر سرکاری وسائل پر ڈاکہ زنی کی منصوبہ بندی کو عملی جامہ پہناتے ہیں… Continue 23reading درباری افسروں کو بچانے کے لئے نیب پر دبائو ڈالا جارہا ہے، فواد چوہدری