پی ٹی آئی میں شمولیت کی آفر عمران اور چودھری نثار کا معاملہ ہے، میرا کیا لینا دینا،پرویز رشید
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشیدنے عمران خان کی چودھری نثارکوپارٹی میں شمولیت کی آفرپر تبصرہ کرنے سے گریز کر تے ہو ئے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں شمولیت کی آفر عمران اورچودھری نثار کامعاملہ ہے،چودھری نثار سے میراکیالینادینا؟،پاکستان میں سیاسی عمل… Continue 23reading پی ٹی آئی میں شمولیت کی آفر عمران اور چودھری نثار کا معاملہ ہے، میرا کیا لینا دینا،پرویز رشید