نواز شریف کے نااہل ہوتے ہی پارٹی کو ایک بڑا جھٹکا لگ گیا الیکشن کمیشن نے اہم ترین رہنما کا پارٹی ٹکٹ منسوخ کر دیا
سرگودھا(این این آئی)مسلم لیگ ن کی صدارت سے میاں نواز شریف کے نا اہل ہونے پر سرگودھا کے ضمنی الیکشن پی پی 30 کے پارٹی امیدوار کا ٹکٹ منسوخ ہو گیا جس پر ان کے نامزد امیدوار آزاد حیثیت سے انتخاب لڑیں گے۔ذرائع کے مطابق اس حلقہ میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے… Continue 23reading نواز شریف کے نااہل ہوتے ہی پارٹی کو ایک بڑا جھٹکا لگ گیا الیکشن کمیشن نے اہم ترین رہنما کا پارٹی ٹکٹ منسوخ کر دیا