یوم پاکستان کی تقریبات میں شرکت کیلئے ہمسایہ ملک کے صدر آج اسلام آباد پہنچیں گے

21  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد ( آن لائن ) سری لنکا کے صدر متھری پالا سری سیناتین روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے ، دفترخارجہ کے اہم ذرائع کے مطابق صدر پاکستان ممنون حسین کی دعوت پر سری لنکا کے صدر متھری پالا سری سینا آج جمعرات کو تین روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے، اپنے دورہ کے دوران یوم پاکستان کے موقع ہونے والی

سرکاری تقریبات میں بھی شرکت کرینگے۔پاکستان میں اپنے قیام کے دوران سری لنکن صدر دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے بات چیت کرینگے۔ اس دوران اعلی سیاسی اور عسکری قیادت سے بھی ملاقات کرینگے۔ توقع ہے کہ اپنے دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں پر بھی دستخط کیے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…