عمران خان اور پاکستان میں افغان سفیر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ،’’طالبان‘‘ کے حوالے سے اہم پیغام پہنچادیا،بڑے فیصلے کا خیر مقدم
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور پاکستان میں افغان سفیر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے افغان صدر کی جانب سے طالبان سے بات چیت کے آغاز کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ متحارب فریقین کے مابین بات چیت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔پرامن… Continue 23reading عمران خان اور پاکستان میں افغان سفیر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ،’’طالبان‘‘ کے حوالے سے اہم پیغام پہنچادیا،بڑے فیصلے کا خیر مقدم