نواز شریف سیاست کے بے تاج بادشاہ ہیں، زعیم قادری
لاہو(سی پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما زعیم قادری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف سیاست کے بے تاج بادشاہ ہیں اور پاکستان کے کروڑوں عوام ان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہیں۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی زعیم قادری کا کہنا تھا کہ اللہ… Continue 23reading نواز شریف سیاست کے بے تاج بادشاہ ہیں، زعیم قادری