منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

بی آئی ایس پی کا دائرہ کار مزید بڑھا رہے ہیں ،وزیراعظم

datetime 29  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی کا دائرہ کار مزید بڑھا رہے ہیں‘ اس پروگرام کے تحت تعلیمی سہولیات کی فراہمی انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ اس پروگرام کے تحت خواتین کو تعلیم یافتہ بنا کر خود کفیل کیا گیا اس ایجوکیشن پروگرام سے مستفید ہو کر لوگ باعزت روزگار حاصل کرسکیںگے۔ جمعرات کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) گریجویشن انڈومنٹ فنڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اپنے دور حکومت

میں بی آئی ایس پی کا دائرہ کار مزید بڑھا رہے ہیں توقع ہے کہ آئندہ حکومت بھی بی آئی ایس پی پروگرام کو جاری رکھے گی۔ ایجوکیشن پروگرام سے مستفید ہو کر لوگ باعزت روزگار حاصل کرسکیں گے۔ اس پروگرام کے تحت تعلیمی سہولیات کی فرہامی انتہائی اہمیت کی حامل ہے اس پروگرام کے تحت خواتین کو تعلیم یافتہ بنا کر خود کفیل کیا گیا ہم نے ملک کے مستحق افراد کو بی آئی ایس پی کے پروگراموں میں شامل کیا وزیراعظم نے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے لئے ایک ارب روپے کا بھی اعلان کیا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…