ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کاراولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ ،سکیورٹی کے فول پروف انتظامات اور وکلاء کو پولیس سے مکمل تعاون کی ہدایت

datetime 29  مارچ‬‮  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس یاور علی نے راولپنڈی میں جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ کیا اور سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے اور وکلاء کو پولیس سے مکمل تعاون کرنے کی ہدایت ۔ جمعرات کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید یاور علی نے جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ کیا۔

ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز نے چیف جسٹس سے فول پروف سکیورٹی کا مطالبہ کیا۔ چیف جسٹس نے ہائیکورٹ حکام کو فول پروف سکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کی۔ آئی جی پنجاب عارف نواز نے کہا کہ وکلاء سکیورٹی کے لئے تعاون نہیں کرتے جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ وکلاء پولیس سے مکمل تعاون کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…