اسلام آباد (آئی این پی) مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ سائبر سکیورٹی ایک نیا چیلنج ہے‘ بہت سے ممالک سائبر سکیورٹی کے لئے کام کررہے ہیں‘ ہم آج انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دور میں کام کررہے ہیں۔
جمعرات کو اپنے بیان میں ناصر جنجوعہ نے کہا کہ سائبر سکیورٹی نیا چیلنج ہے بہت سے ممالک سائبر سکیورٹی کے لئے کام کررہے ہیں ہم آج انفارممیشن ٹیکنالوجی کے دور میں کام کررہے ہیں۔