منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آ گئی، جسم پر گیارہ زخم، کیا سلوک کیا گیا؟ چونکا دینے والے انکشافات، کیس نیا رخ اختیار کر گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو کی پراسرار ہلاکت کی تفتیش نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سہیل ٹیپو کی گردن اور کلائیوں پر زخم کے نشانات نے تفتیش کا رخ موڑ دیا ہے، نجی ٹی وی نے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر سہیل ٹیپو کی گردن پر دو گہرے نشانات پائے گئے ہیں اور گردن پر خراشوں کی تعداد چھ بتائی جا رہی ہے، سہیل ٹیپو کی دونوں کلائیوں پر

بھی زخموں کے نشانات موجود تھے اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کے جسم پر زخموں کے گیارہ نشانات پائے گئے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ واقعہ میں استعمال ہونے والی تار اور کپڑا پولیس نے میڈیکل آفیسر کو نہیں دکھایا، رپورٹ میں بتایا گیا کہ دل، جگر اور دیگر جسمانی اعضاء کے نمونے بھی میڈیکل آفیسر نے حاصل کر لیے ہیں جنہیں فرانزک لیبارٹری بھیجا جائے گا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق موت اور زخموں کے درمیان تقریباً آدھے گھنٹے کاوقفہ تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…