صرف عمران خان ہی نہیں ،کتنے اراکین اسمبلی نے سینٹ کے الیکشن میں ووٹ نہیں ڈالا؟ نام سامنے آگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طرف تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینٹ انتخابات میں ووٹ میں حصہ نہیں لیا تو دوسری طرف ان کے علاوہ بھی کئی ارکان اسمبلی نے سینٹ انتخابات میں حصہ نہیں لیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سینٹ انتخابات میں حصہ نہ لینے والوں میں کنور… Continue 23reading صرف عمران خان ہی نہیں ،کتنے اراکین اسمبلی نے سینٹ کے الیکشن میں ووٹ نہیں ڈالا؟ نام سامنے آگئے