پنجاب سے تحریک انصاف کے سینٹ کے امیدوار چوہدری سرور کی جیت پر ن لیگ کی اہم رہنما عظمیٰ بخاری پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں، اپنی ہی جماعت کے اراکین اسمبلی پر سنگین الزامات عائد کر دیے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کی جیت پر مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری رو پڑیں، ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینٹ انتخابات میں شکست کے بعد عظمیٰ بخاری نے اپنی ہی جماعت کے اراکین اسمبلی پر سنگین الزامات لگا دیے۔ تمام اعداد و شمار کے مطابق مسلم… Continue 23reading پنجاب سے تحریک انصاف کے سینٹ کے امیدوار چوہدری سرور کی جیت پر ن لیگ کی اہم رہنما عظمیٰ بخاری پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں، اپنی ہی جماعت کے اراکین اسمبلی پر سنگین الزامات عائد کر دیے