جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

خیبر پختونخواہ میں اگلی حکومت کس کی ہو گی ؟ عوام کی رائے سامنے آگئی ، کپتان کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک )مردان سے تعلق رکھنے والے ایک رہائشی نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کے پی کی کی موجودہ گورنمنٹ نے پولیس رفارمز اور ہسپتالوں میں اچھی تبدیلیاں لائی ہے ۔ میرے خیال میں کے پی کے میں دوبارہ حکومت صرف پاکستان تحریک انصاف کی ہونی چاہیے ۔ کیونکہ جو تبدیلیاں صوبے میں اب دیکھنے میں آئیں ہیں

وہ اس سے پہلے کسی اور کی حکومت میں نہیں آئیں تاہم خیبر پختونخواہ میں رہنے والے ہر شخص کا یہی نظریہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے کے پی کے میں حکومت قائم کر کے اپنا فرض بھی نبایا ہے اور عوام کی مشکلات حل کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ہے ۔ لہٰذا میرا خیال ہے کہ صوبے میں ایک دفعہ پھر تحریک انصاف کو آنا چاہیے تاکہ جو خلا باقی رہ گیا وہ پر ہو جائے ۔ شہری کا مزید کہنا تھا کہ جہاں میرے علاج پر 65ہزار روپے خرچ آتا تھا وہ اب کم ہو کر صرف چار ہزار رہ گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…