جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

’’شادی ہالز میں گدھے کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف‘‘چھاپے کے دوران کتنے ذبح کیے گئے گدھے بر آمد کر لیے گئے ؟پولیس کے سنسنی خیز انکشاف نے عوام کا ہوش اڑ دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک )’’شادی ہالز میں گدھے کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف‘‘چھاپے کے دوران کتنے ذبح کیے گئے گدھے بر آمد کر لیے گئے ؟پولیس کے سنسنی خیز انکشاف نے عوام کا ہوش اڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف شہر میں شادی ہالز میں گدھے کا گوشت کھلائے جانے کا انکشا ف ۔ گجرات کے شادی ہالز میں لوگوں کو گدھے کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔

مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس نے متعلقہ شادی ہالز میں چھاپہ مار ا جہاں سے تو وہاں سے 70گدھے برآمد ہوئے ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ گدھے کا گوشت ہوٹلوں اور شادی ہالز میں ابھی بھی فروخت ہو رہا ہے ۔ جبکہ پولیس کے چھاپے سے قبل ہی ملزمان فرار ہو گئے تھے ۔ جبکہ پولیس کی جانب سے اس گھنائونے کام میں ملوث ملزمان کیخلاف دائرہ تنگ کرتے ہوئے کاروائی آغاز کر دیا گیا ۔ پولیس نے جائے وقوع سے ملزمان کی موٹر سائیکلیں اور گدھے کی باقیات کو اپنے قبضے میں لیتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…