بلوچستان ،وہ نتیجہ آہی گیا جس پر سب کی نظریں لگی ہوئی تھیں، بڑی بغاوت کے بعد کس نے کتنی نشستیں حاصل کیں؟بڑے بڑے برج الٹ گئے
کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان میں مسلم لیگی اتحادی گروپ کے حمایت یافتہ 6آزاد امیدواروں نے سینیٹ انتخابات کا میدان مارلیا نیشنل پارٹی اور پشتونخواملی عوامی پارٹی 2،2نشستیں لیکردوسرے جبکہ جمعیت علماء اسلام (ف) کو اپ سیٹ کا سامنا صرف ایک نشست حاصل کرکے تیسرے نمبر رہی تفصیلات کے مطابق ہفتے کوبلوچستان سے خالی ہونیوالی… Continue 23reading بلوچستان ،وہ نتیجہ آہی گیا جس پر سب کی نظریں لگی ہوئی تھیں، بڑی بغاوت کے بعد کس نے کتنی نشستیں حاصل کیں؟بڑے بڑے برج الٹ گئے